۳ آذر ۱۴۰۳ |۲۱ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 23, 2024
احکام شرعی

حوزہ / رہبر انقلاب اسلامی نے آئندہ کے لئے خریدے گئے لباس میں خمس کے متعلق استفتاء کا جواب دیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے آئندہ کے لئے خریدے گئے لباس میں خمس کے حکم کے متعلق استفتاء کا جواب دیا ہے۔ جسے ہم یہاں شرعی مسائل میں دلچسپی رکھنے والوں کے لئے ذکر کر رہے ہیں۔

اس استفتاء اور اس کے جواب کا متن اس طرح ہے:

سوال: ایک سال کی درآمد سے (سال کے دوران) اپنے بچوں کے لباس خریدے ہیں لیکن اس وقت وہ لباس ان کے سائز کے نہیں ہیں۔ کیا سال کے خمس کے موقع پر ان کا خمس ادا کروں گا؟

جواب: مذکورہ سوال کی روشنی میں لباس پر خمس واجب ہو گا۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .